گرما زدگی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پرندوں کی ایک بیماری جس میں گرمی کے سبب جانور کثرت سے پانی پیتا ہے اور دوپہر کے وقت شدت کی کرب اور تڑپ ہوتی ہے، شدت گرما کا اثر، لُو لگنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پرندوں کی ایک بیماری جس میں گرمی کے سبب جانور کثرت سے پانی پیتا ہے اور دوپہر کے وقت شدت کی کرب اور تڑپ ہوتی ہے، شدت گرما کا اثر، لُو لگنا۔